إِنَّ إِبْرَٰهِيمَ كَانَ أُمَّةًۭ قَانِتًۭا لِّلَّهِ حَنِيفًۭا وَلَمْ يَكُ مِنَ ٱلْمُشْرِكِينَ ١٢٠
بے شک ابراہیم ایک پوری امت تھا الله کا فرمانبردار تمام راہوں سے ہٹا ہوا اور مشرکوں میں سے نہ تھا
سورہ An-Nahl
یہ قرآن مجید کی سورہ An-Nahl کی آیت 120 (16:120) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔