إِن تُقْرِضُوا۟ ٱللَّهَ قَرْضًا حَسَنًۭا يُضَـٰعِفْهُ لَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۚ وَٱللَّهُ شَكُورٌ حَلِيمٌ ١٧
اگر تم الله کو نیک قرض دو تو وہ اسے تمہارے لیے دگنا کر دے گا اور تمہیں بخش دے گا اور الله بڑا قدردان حلم والا ہے
سورہ At-Taghaabun
یہ قرآن مجید کی سورہ At-Taghaabun کی آیت 17 (64:17) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔