فَـَٔامِنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ وَٱلنُّورِ ٱلَّذِىٓ أَنزَلْنَا ۚ وَٱللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌۭ ٨
پس الله اوراس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس نور پر جو ہم نے نازل کیا ہے اور الله اس سے جو تم کرتے ہو خبردار ہے
سورہ At-Taghaabun
یہ قرآن مجید کی سورہ At-Taghaabun کی آیت 8 (64:8) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔