وَقَالُوا۟ لَوْ شَآءَ ٱلرَّحْمَـٰنُ مَا عَبَدْنَـٰهُم ۗ مَّا لَهُم بِذَٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ ۖ إِنْ هُمْ إِلَّا يَخْرُصُونَ ٢٠
اور کہتے ہیں اگر رحمان چاہتا تو ہم انہیں نہ پوجتے انہیں اس کی کچھ خبر نہیں وہ محض اٹکل دوڑاتے ہیں
سورہ Az-Zukhruf
یہ قرآن مجید کی سورہ Az-Zukhruf کی آیت 20 (43:20) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔