ٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَآ إِنَّنَآ ءَامَنَّا فَٱغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ ٱلنَّارِ ١٦
وہ جو کہتے ہیں اے رب ہمارے! ہم ایمان لائے ہیں سو ہمیں ہمارے گناہ بخش دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے
سورہ Aal-Imran
یہ قرآن مجید کی سورہ Aal-Imran کی آیت 16 (3:16) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔