إِنَّ مَثَلَ عِيسَىٰ عِندَ ٱللَّهِ كَمَثَلِ ءَادَمَ ۖ خَلَقَهُۥ مِن تُرَابٍۢ ثُمَّ قَالَ لَهُۥ كُن فَيَكُونُ ٥٩
بے شک عیسیٰ کی مثال الله کے نزدیک آدم کی سی ہے اسے مٹی سے بنایا پھر اسے کہا کہ ہو جا پھر ہو گیا
سورہ Aal-Imran
یہ قرآن مجید کی سورہ Aal-Imran کی آیت 59 (3:59) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔