سورہ 80
سورہ Abasa
سورہ Abasa (He frowned) قرآن مجید کی 80 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 42 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
- 80:3
وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّهُۥ يَزَّكَّىٰٓ ٣
اور آپ کو کیا معلوم کہ شاید وہ پاک ہوجائے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 80:4
أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنفَعَهُ ٱلذِّكْرَىٰٓ ٤
یا وہ نصیحت پکڑ لے تو اس کو نصیحت نفع دے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 80:7
وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ ٧
حالانکہ آپ پر اس کےنہ سدھرنے کا کوئی الزام نہیں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 80:19
مِن نُّطْفَةٍ خَلَقَهُۥ فَقَدَّرَهُۥ ١٩
ایک بوند سے اس کوبنایا پھر اس کا اندزہ ٹھیرایا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 80:23
كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَآ أَمَرَهُۥ ٢٣
ایسا نہیں چاہیئے اس نے تعمیل نہیں کی جو اس کو حکم دیا تھا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 80:24
فَلْيَنظُرِ ٱلْإِنسَـٰنُ إِلَىٰ طَعَامِهِۦٓ ٢٤
پس انسان کو اپنے کھانے کی طرف غور کرنا چاہیئے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 80:32
مَّتَـٰعًۭا لَّكُمْ وَلِأَنْعَـٰمِكُمْ ٣٢
تمہارے لیے اور تمہارے چار پایوں کے لیے سامان حیات
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 80:33
فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ ٣٣
پھر جس وقت کانوں کا بہرا کرنے والا شور برپا ہوگا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 80:37
لِكُلِّ ٱمْرِئٍۢ مِّنْهُمْ يَوْمَئِذٍۢ شَأْنٌۭ يُغْنِيهِ ٣٧
ہر شخص کی ایسی حالت ہوگی جو اس کو اوروں کی طرف سے بے پروا کر دے گی
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 80:40
وَوُجُوهٌۭ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌۭ ٤٠
اور کچھ چہرے اس دن ایسے ہوں گے کہ ان پر گرد پڑی ہو گی
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں