وَلَقَدْ كَانُوا۟ عَـٰهَدُوا۟ ٱللَّهَ مِن قَبْلُ لَا يُوَلُّونَ ٱلْأَدْبَـٰرَ ۚ وَكَانَ عَهْدُ ٱللَّهِ مَسْـُٔولًۭا ١٥
حالانکہ اس سے پہلے الله سے عہد کر چکے تھے کہ پیٹھ نہ پھیریں گے اور الله سے عہد کرنے کی باز پرس ہوگی
سورہ Al-Ahzaab
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Ahzaab کی آیت 15 (33:15) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔