سُنَّةَ ٱللَّهِ فِى ٱلَّذِينَ خَلَوْا۟ مِن قَبْلُ ۖ وَلَن تَجِدَ لِسُنَّةِ ٱللَّهِ تَبْدِيلًۭا ٦٢
یہی الله کا قانون ہے ان لوگو ں میں جو اس سے پہلے ہو گزر چکے ہیں اور آپ الله کے قانون میں کوئی تبدیلی ہرگز نہ پائیں گے
سورہ Al-Ahzaab
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Ahzaab کی آیت 62 (33:62) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔