قُلْ إِنَّ صَلَاتِى وَنُسُكِى وَمَحْيَاىَ وَمَمَاتِى لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ١٦٢
کہہ دو بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا اور میرا مرنا الله ہی کے لیے ہے جو سارے جہان کا پالنے والا ہے
سورہ Al-Anam
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Anam کی آیت 162 (6:162) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔