وَمَا عَلَى ٱلَّذِينَ يَتَّقُونَ مِنْ حِسَابِهِم مِّن شَىْءٍۢ وَلَـٰكِن ذِكْرَىٰ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ ٦٩
اور جھگڑنے والوں کے حساب میں سے پرہیزگاروں کے ذمہ کوئی چیز نہیں لیکن نصیحت کرنی ہے شاید کہ وہ ڈر جائیں
سورہ Al-Anam
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Anam کی آیت 69 (6:69) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔