ٱلَّذِينَ إِذَآ أَصَـٰبَتْهُم مُّصِيبَةٌۭ قَالُوٓا۟ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ ١٥٦
وہ لوگ کہ جب انہیں کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو کہتے ہیں ہم تو الله کے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
سورہ Al-Baqarah
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Baqarah کی آیت 156 (2:156) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔