وَإِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ ٱلْبَحْرَ فَأَنجَيْنَـٰكُمْ وَأَغْرَقْنَآ ءَالَ فِرْعَوْنَ وَأَنتُمْ تَنظُرُونَ ٥٠
اور جب ہم نے تمہارے لیے سمندر کو پھاڑ دیا پھر تمہیں تو بچا لیا اور تمہارے دیکھتے دیکھتے فرعوینوں کو ڈبو دیا
سورہ Al-Baqarah
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Baqarah کی آیت 50 (2:50) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔