سورہ 1

سورہ Al-Fatihah

سورہ Al-Fatihah (The Opening) قرآن مجید کی 1 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 7 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔

مکی7 آیاتسُورَةُ ٱلْفَاتِحَةِ
ترجمہ
  1. 1:1

    بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ١

    شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  2. 1:2

    ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ٢

    سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  3. 1:3

    ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ٣

    بڑا مہربان نہایت رحم والا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  4. 1:4

    مَـٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ ٤

    جزا کے دن کا مالک

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  5. 1:5

    إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ٥

    ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  6. 1:6

    ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ ٦

    ہمیں سیدھا راستہ دکھا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  7. 1:7

    صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ ٧

    ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں