قُلْ مَا يَعْبَؤُا۟ بِكُمْ رَبِّى لَوْلَا دُعَآؤُكُمْ ۖ فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ يَكُونُ لِزَامًۢا ٧٧
کہہ دو میرا رب تمہاری پروا نہیں کرتا اگرتم اسے نہ پکارو سو تم جھٹلا توچکے ہو پھر اب تو اس کا وبال پڑ کر رہے گا
سورہ Al-Furqan
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Furqan کی آیت 77 (25:77) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔