قَالَ لَمْ أَكُن لِّأَسْجُدَ لِبَشَرٍ خَلَقْتَهُۥ مِن صَلْصَـٰلٍۢ مِّنْ حَمَإٍۢ مَّسْنُونٍۢ ٣٣
کہا میں ایسا نہ تھا کہ ایک ایسے بشر کو سجدہ کروں جسے تو نے بجتی ہوئی مٹی سے جو سڑے ہوئے گارے کی تھی پیدا کیا ہے
سورہ Al-Hijr
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Hijr کی آیت 33 (15:33) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔