إِلَّا مَنِ ٱرْتَضَىٰ مِن رَّسُولٍۢ فَإِنَّهُۥ يَسْلُكُ مِنۢ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِۦ رَصَدًۭا ٢٧
مگر اپنے پسندیدہ رسول کو پھراس کے آگے اور پیچھے محافظ مقرر کر دیتا ہے
سورہ Al-Jinn
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Jinn کی آیت 27 (72:27) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔