سورہ 109

سورہ Al-Kafirun

سورہ Al-Kafirun (The Disbelievers) قرآن مجید کی 109 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 6 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔

مکی6 آیاتسُورَةُ الكَافِرُونَ

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ترجمہ
  1. 109:1

    قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ ١

    کہہ دو اے کافرو

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  2. 109:2

    لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ٢

    نہ تومیں تمہارے معبودوں کی عبادت کرتا ہوں

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  3. 109:3

    وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ٣

    اور نہ تم ہی میرے معبود کی عبادت کرتے ہو

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  4. 109:4

    وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌۭ مَّا عَبَدتُّمْ ٤

    اور نہ میں تمہارے معبودوں کی عبادت کروں گا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  5. 109:5

    وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ٥

    اور نہ تم میرے معبود کی عبادت کرو گے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  6. 109:6

    لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ ٦

    تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں