فَطَوَّعَتْ لَهُۥ نَفْسُهُۥ قَتْلَ أَخِيهِ فَقَتَلَهُۥ فَأَصْبَحَ مِنَ ٱلْخَـٰسِرِينَ ٣٠
پھر اسے اس کے نفس نے اپنے بھائی کے خون پر راضی کر لیا پھر اسے مار ڈالا پس وہ نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو گیا
سورہ Al-Maidah
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Maidah کی آیت 30 (5:30) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔