إِلَّا ٱلَّذِينَ تَابُوا۟ مِن قَبْلِ أَن تَقْدِرُوا۟ عَلَيْهِمْ ۖ فَٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّ ٱللَّهَ غَفُورٌۭ رَّحِيمٌۭ ٣٤
مگر جنہوں نے تمہارے قابو پانے سے پہلے توبہ کر لی تو جان لو کہ الله بخشنے والا مہربان ہے
سورہ Al-Maidah
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Maidah کی آیت 34 (5:34) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔