سورہ 111
سورہ Al-Masad
سورہ Al-Masad (The Palm Fibre) قرآن مجید کی 111 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 5 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔
مکی5 آیاتسُورَةُ المَسَدِ
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
ترجمہ
- 111:1
تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍۢ وَتَبَّ ١
ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اوروہ ہلاک ہو گیا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 111:2
مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ٢
اس کا مال اورجو کچھ اس نے کمایا اس کے کام نہ آیا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 111:4
وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِ ٤
اور اس کی عورت بھی جو ایندھن اٹھائے پھرتی تھی
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں