وَمَا يَذْكُرُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ ۚ هُوَ أَهْلُ ٱلتَّقْوَىٰ وَأَهْلُ ٱلْمَغْفِرَةِ ٥٦
اور کوئی بھی یاد نہیں کر سکتا مگر جبکہ الله ہی چاہے وہی جس سے ڈرنا چاہیے اوروہی بخشنے والا ہے
سورہ Al-Muddaththir
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Muddaththir کی آیت 56 (74:56) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔