أَفَلَمْ يَدَّبَّرُوا۟ ٱلْقَوْلَ أَمْ جَآءَهُم مَّا لَمْ يَأْتِ ءَابَآءَهُمُ ٱلْأَوَّلِينَ ٦٨
کیا انہوں نے اس ارشاد میں غور ہی نہیں کیا یا ان کے پاس ایسی بات آئی ہے جو ان کے پہلے باپ دادا کے پاس نہیں آئی تھی
سورہ Al-Muminun
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Muminun کی آیت 68 (23:68) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔