فَأَخَذْنَـٰهُ وَجُنُودَهُۥ فَنَبَذْنَـٰهُمْ فِى ٱلْيَمِّ ۖ فَٱنظُرْ كَيْفَ كَانَ عَـٰقِبَةُ ٱلظَّـٰلِمِينَ ٤٠
پھر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا پھر انہیں دریا میں پھینک دیا سو دیکھ لو ظالموں کا کیا انجام ہوا
سورہ Al-Qasas
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Qasas کی آیت 40 (28:40) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔