سورہ 53
سورہ An-Najm
سورہ An-Najm (The Star) قرآن مجید کی 53 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 62 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
- 53:9
فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَىٰ ٩
پھر فاصلہ دو کمان کے برابر تھا یا اس سے بھی کم
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:10
فَأَوْحَىٰٓ إِلَىٰ عَبْدِهِۦ مَآ أَوْحَىٰ ١٠
پھر اس نے الله کےبندے کے دل میں القا کیا جو کچھ القا کیا دل نے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:12
أَفَتُمَـٰرُونَهُۥ عَلَىٰ مَا يَرَىٰ ١٢
پھر جو کچھ اس نے دیکھا تم اس میں جھگڑتے ہو
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:16
إِذْ يَغْشَى ٱلسِّدْرَةَ مَا يَغْشَىٰ ١٦
جب کہ اس سدرة پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا (یعنی نور)
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:18
لَقَدْ رَأَىٰ مِنْ ءَايَـٰتِ رَبِّهِ ٱلْكُبْرَىٰٓ ١٨
بے شک اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:19
أَفَرَءَيْتُمُ ٱللَّـٰتَ وَٱلْعُزَّىٰ ١٩
پھر کیا تم نے لات اور عزیٰ کو بھی دیکھاہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:21
أَلَكُمُ ٱلذَّكَرُ وَلَهُ ٱلْأُنثَىٰ ٢١
کیا تمہارے لیے بیٹے اور اس کے لیے بیٹیاں ہیں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:23
إِنْ هِىَ إِلَّآ أَسْمَآءٌۭ سَمَّيْتُمُوهَآ أَنتُمْ وَءَابَآؤُكُم مَّآ أَنزَلَ ٱللَّهُ بِهَا مِن سُلْطَـٰنٍ ۚ إِن يَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّ وَمَا تَهْوَى ٱلْأَنفُسُ ۖ وَلَقَدْ جَآءَهُم مِّن رَّبِّهِمُ ٱلْهُدَىٰٓ ٢٣
یہ تو صرف نام ہی نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے گھڑ لیے ہیں جن پر خدا نے کوئی سندبھی نہیں اتاری وہ محض وہم اور اپنی خواہش کی پیروی کرتے ہیں حالانکہ ان کے پاس ان کے رب کے ہاں سے ہدایت آ چکی ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:24
أَمْ لِلْإِنسَـٰنِ مَا تَمَنَّىٰ ٢٤
پھر کیا انسان کو وہی مل جاتا ہے جس کی تمنا کرتا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:25
فَلِلَّهِ ٱلْـَٔاخِرَةُ وَٱلْأُولَىٰ ٢٥
پس آخرت اور دنیا الله ہی کے اختیار میں ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:26
۞ وَكَم مِّن مَّلَكٍۢ فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ لَا تُغْنِى شَفَـٰعَتُهُمْ شَيْـًٔا إِلَّا مِنۢ بَعْدِ أَن يَأْذَنَ ٱللَّهُ لِمَن يَشَآءُ وَيَرْضَىٰٓ ٢٦
اور بہت سے فرشتے آسمان میں ہیں کہ جن کی شفاعت کسی کے کچھ بھی کام نہیں آتی مگر اس کے بعدکہ الله جس کے لیے چاہے اجازت دے اور پسند کرے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:27
إِنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِٱلْـَٔاخِرَةِ لَيُسَمُّونَ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةَ تَسْمِيَةَ ٱلْأُنثَىٰ ٢٧
بے شک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ فرشتوں کے عورتوں کے سے نام رکھتے ہیں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:28
وَمَا لَهُم بِهِۦ مِنْ عِلْمٍ ۖ إِن يَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّ ۖ وَإِنَّ ٱلظَّنَّ لَا يُغْنِى مِنَ ٱلْحَقِّ شَيْـًۭٔا ٢٨
اور اس بات کو کچھ بھی نہیں جانتے محص وہم پر چلتے ہیں اوروہم حق بات کی جگہ کچھ بھی کام نہیں آتا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:29
فَأَعْرِضْ عَن مَّن تَوَلَّىٰ عَن ذِكْرِنَا وَلَمْ يُرِدْ إِلَّا ٱلْحَيَوٰةَ ٱلدُّنْيَا ٢٩
پھر تم اس کی پرواہ نہ کرو جس نے ہماری یاد سے منہ پھیر لیا ہے اور صرف دنیا ہی کی زندگی چاہتا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:30
ذَٰلِكَ مَبْلَغُهُم مِّنَ ٱلْعِلْمِ ۚ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِۦ وَهُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ ٱهْتَدَىٰ ٣٠
ان کی سمجھ کی یہیں تک رسائی ہے بے شک آپ کا رب اس کو خوب جانتا ہے جو اس کے راستہ سے بہکا اور اس کو بھی خوب جانتا ہے جو راہ پر آیا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:31
وَلِلَّهِ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ لِيَجْزِىَ ٱلَّذِينَ أَسَـٰٓـُٔوا۟ بِمَا عَمِلُوا۟ وَيَجْزِىَ ٱلَّذِينَ أَحْسَنُوا۟ بِٱلْحُسْنَى ٣١
اور الله ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے تاکہ براکرنے والوں کو ان کے بدلہ دے اور نیکی کرنے والوں کو نیک بدلہ دے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:32
ٱلَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَـٰٓئِرَ ٱلْإِثْمِ وَٱلْفَوَٰحِشَ إِلَّا ٱللَّمَمَ ۚ إِنَّ رَبَّكَ وَٰسِعُ ٱلْمَغْفِرَةِ ۚ هُوَ أَعْلَمُ بِكُمْ إِذْ أَنشَأَكُم مِّنَ ٱلْأَرْضِ وَإِذْ أَنتُمْ أَجِنَّةٌۭ فِى بُطُونِ أُمَّهَـٰتِكُمْ ۖ فَلَا تُزَكُّوٓا۟ أَنفُسَكُمْ ۖ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ ٱتَّقَىٰٓ ٣٢
وہ جو بڑے گناہوں اور بے حیائی کی باتوں سے بچتے ہیں مگر صغیرہ گناہوں سے بے شک آپ کا رب بڑی وسیع بخشش والا ہے وہ تمہیں خوب جانتا ہے جب کہ تمہیں زمین سے پیدا کیا تھا اور جب کہ تم اپنی ماں کے پیٹ میں بچے تھے پس اپنے آپ کو پاک نہ سمجھو وہ پرہیزگار کو خوب جانتا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:35
أَعِندَهُۥ عِلْمُ ٱلْغَيْبِ فَهُوَ يَرَىٰٓ ٣٥
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ دیکھ رہا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:36
أَمْ لَمْ يُنَبَّأْ بِمَا فِى صُحُفِ مُوسَىٰ ٣٦
کیا اسے ان باتوں کی خبر نہیں پہنچی جو موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:38
أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌۭ وِزْرَ أُخْرَىٰ ٣٨
وہ یہ کہ کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:39
وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَـٰنِ إِلَّا مَا سَعَىٰ ٣٩
اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جو کرتا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:42
وَأَنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلْمُنتَهَىٰ ٤٢
اوریہ کہ سب کو آپ کے رب ہی کی طرف پہنچتا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:45
وَأَنَّهُۥ خَلَقَ ٱلزَّوْجَيْنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰ ٤٥
اور یہ کہ اسی نے جوڑا نر اور مادہ کا پیدا کیا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:47
وَأَنَّ عَلَيْهِ ٱلنَّشْأَةَ ٱلْأُخْرَىٰ ٤٧
اور یہ کہ دوسری بارزندہ کر کے اٹھانا اسی کے ذمہ ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:50
وَأَنَّهُۥٓ أَهْلَكَ عَادًا ٱلْأُولَىٰ ٥٠
اور یہ کہ اسی نے عاد اولیٰ کو ہلاک کیا تھا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:52
وَقَوْمَ نُوحٍۢ مِّن قَبْلُ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ هُمْ أَظْلَمَ وَأَطْغَىٰ ٥٢
اور اس سے پہلے نوح کی قوم کو بے شک وہ زیادہ ظالم اور زيادہ سرکش تھے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:55
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارَىٰ ٥٥
پس اپنے رب کی کون کون سی نعمت میں تو شک کرے گا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:56
هَـٰذَا نَذِيرٌۭ مِّنَ ٱلنُّذُرِ ٱلْأُولَىٰٓ ٥٦
یہ بھی ایک ڈرانے والا ہے پہلے ڈرانے والوں میں سے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:58
لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ ٥٨
سوائے الله کے اسے کوئی ہٹانے والا نہیں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 53:62
فَٱسْجُدُوا۟ لِلَّهِ وَٱعْبُدُوا۟ ۩ ٦٢
پس الله کے آگے سجدہ کرو اور اس کی عبادت کرو
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں