قَالَ نَكِّرُوا۟ لَهَا عَرْشَهَا نَنظُرْ أَتَهْتَدِىٓ أَمْ تَكُونُ مِنَ ٱلَّذِينَ لَا يَهْتَدُونَ ٤١
کہا اس کے لیے اس کے تخت کی صورت بدل دو ہم دیکھیں کیا اسے پتہ لگتا ہے یا انہیں میں ہوتی ہے جنہیں پتہ نہیں لگتا
سورہ An-Naml
یہ قرآن مجید کی سورہ An-Naml کی آیت 41 (27:41) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔