وَيَوْمَ نَحْشُرُ مِن كُلِّ أُمَّةٍۢ فَوْجًۭا مِّمَّن يُكَذِّبُ بِـَٔايَـٰتِنَا فَهُمْ يُوزَعُونَ ٨٣
اورجس دن ہم ہر امت میں سے ایک گروہ ان لوگوں کا جمع کریں گے جو ہماری آیتوں کو جھٹلاتے تھے پھر ان کی جماعت بندی ہو گی
سورہ An-Naml
یہ قرآن مجید کی سورہ An-Naml کی آیت 83 (27:83) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔