سورہ 114

سورہ An-Nas

سورہ An-Nas (Mankind) قرآن مجید کی 114 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 6 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔

مکی6 آیاتسُورَةُ النَّاسِ

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ترجمہ
  1. 114:1

    قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ ١

    کہہ دو میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آیا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  2. 114:2

    مَلِكِ ٱلنَّاسِ ٢

    لوگوں کے بادشاہ کی

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  3. 114:3

    إِلَـٰهِ ٱلنَّاسِ ٣

    لوگوں کے معبود کی

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  4. 114:4

    مِن شَرِّ ٱلْوَسْوَاسِ ٱلْخَنَّاسِ ٤

    اس شیطان کے شر سے جووسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  5. 114:5

    ٱلَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ ٱلنَّاسِ ٥

    جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  6. 114:6

    مِنَ ٱلْجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ ٦

    جنوں اور انسانوں میں سے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں