أَفَمَنْ حَقَّ عَلَيْهِ كَلِمَةُ ٱلْعَذَابِ أَفَأَنتَ تُنقِذُ مَن فِى ٱلنَّارِ ١٩
پس کیا جسے عذاب کا حکم ہو چکا ہے (نجات والے کے برابر ہے) کیا آپ اسے چھوڑ سکتے ہیں جو آگ میں ہے
سورہ Az-Zumar
یہ قرآن مجید کی سورہ Az-Zumar کی آیت 19 (39:19) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔