بَلَىٰ قَدْ جَآءَتْكَ ءَايَـٰتِى فَكَذَّبْتَ بِهَا وَٱسْتَكْبَرْتَ وَكُنتَ مِنَ ٱلْكَـٰفِرِينَ ٥٩
ہاں تیرے پاس میری آیتیں آ چکی تھیں سو تو نے انہیں جھٹلایا اور تو نے تکبر کیا اور تو منکروں میں سے تھا
سورہ Az-Zumar
یہ قرآن مجید کی سورہ Az-Zumar کی آیت 59 (39:59) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔