ٱلَّذِينَ يَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ وَيَبْغُونَهَا عِوَجًۭا وَهُم بِٱلْـَٔاخِرَةِ هُمْ كَـٰفِرُونَ ١٩
جو الله کی راہ سے روکتے ہیں اور اس میں کجی پیدا کرنا چاہتے ہیں اوروہی آخرت کے منکر ہیں
سورہ Hud
یہ قرآن مجید کی سورہ Hud کی آیت 19 (11:19) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔