قَالَ كَذَٰلِكَ أَتَتْكَ ءَايَـٰتُنَا فَنَسِيتَهَا ۖ وَكَذَٰلِكَ ٱلْيَوْمَ تُنسَىٰ ١٢٦
فرمائے گا اسی طرح تیرے پاس ہماری آیتیں پہنچی تھیں پھر تو نے انھیں بھلا دیا تھا اور اسی طرح آج تو بھی بھلایا گیا ہے
سورہ Ta-Ha
یہ قرآن مجید کی سورہ Ta-Ha کی آیت 126 (20:126) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔