قَالُوا۟ طَـٰٓئِرُكُم مَّعَكُمْ ۚ أَئِن ذُكِّرْتُم ۚ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌۭ مُّسْرِفُونَ ١٩
انہوں نے کہا تمہاری نحوست تو تمہارے ساتھ ہے کیا اگر تمہیں نصیحت کی جائے (تو اسے نحوست سمجھتے ہو) بلکہ تم حد سے بڑھنے والے ہو
سورہ Ya-Sin
یہ قرآن مجید کی سورہ Ya-Sin کی آیت 19 (36:19) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔