إِنَّمَآ أَمْرُهُۥٓ إِذَآ أَرَادَ شَيْـًٔا أَن يَقُولَ لَهُۥ كُن فَيَكُونُ ٨٢
اس کی تو یہ شان ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اتنا ہی فرما دیتا ہے کہ ہو سو وہ ہو جاتی ہے
سورہ Ya-Sin
یہ قرآن مجید کی سورہ Ya-Sin کی آیت 82 (36:82) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔