فَإِمَّا تَثْقَفَنَّهُمْ فِى ٱلْحَرْبِ فَشَرِّدْ بِهِم مَّنْ خَلْفَهُمْ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُونَ ٥٧
سو اگر کبھی تو انہیں لڑائی میں پائے تو انہیں ایسی سزا دے کہ ان کے پچھلے دیکھ کر بھاگ جائیں تاکہ انہیں عبرت ہو
سورہ Al-Anfal
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Anfal کی آیت 57 (8:57) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔