۞ قَوْلٌۭ مَّعْرُوفٌۭ وَمَغْفِرَةٌ خَيْرٌۭ مِّن صَدَقَةٍۢ يَتْبَعُهَآ أَذًۭى ۗ وَٱللَّهُ غَنِىٌّ حَلِيمٌۭ ٢٦٣
مناسب بات کہہ دینا اور درگزر کرنا اس خیرات سے بہتر ہے جس کے بعد ستانا ہو اور الله بے پرواا نہایت تحمل والا ہے
سورہ Al-Baqarah
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Baqarah کی آیت 263 (2:263) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔