سورہ 110

سورہ An-Nasr

سورہ An-Nasr (Divine Support) قرآن مجید کی 110 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مدنی سورہ ہے جس میں 3 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔

مدنی3 آیاتسُورَةُ النَّصۡرِ

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ترجمہ
  1. 110:1

    إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ ١

    جب الله کی مدد اور فتح آ چکی

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  2. 110:2

    وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًۭا ٢

    اورآپ نے لوگوں کو الله کے دین میں جوق در جوق داخل ہوتے دیکھ لیا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  3. 110:3

    فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا ٣

    تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے اور اس سے معافی مانگیئے بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں