فَفَرَرْتُ مِنكُمْ لَمَّا خِفْتُكُمْ فَوَهَبَ لِى رَبِّى حُكْمًۭا وَجَعَلَنِى مِنَ ٱلْمُرْسَلِينَ ٢١
پھر میں تم سے تمہارے ڈر کے مارے بھاگ گیا تب مجھے میرے رب نے دانائی عطا کی اور مجھے رسول بنایا
سورہ Ash-Shuaraa
یہ قرآن مجید کی سورہ Ash-Shuaraa کی آیت 21 (26:21) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔