وَيُذْهِبْ غَيْظَ قُلُوبِهِمْ ۗ وَيَتُوبُ ٱللَّهُ عَلَىٰ مَن يَشَآءُ ۗ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ ١٥
اور ان کے دلوں سے غصہ دور کر ے اور الله جسے چاہے توبہ نصیب کرے اور الله جاننے والا حکمت والا ہے
سورہ At-Tawbah
یہ قرآن مجید کی سورہ At-Tawbah کی آیت 15 (9:15) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔