أَلَمْ يَعْلَمُوٓا۟ أَنَّ ٱللَّهَ يَعْلَمُ سِرَّهُمْ وَنَجْوَىٰهُمْ وَأَنَّ ٱللَّهَ عَلَّـٰمُ ٱلْغُيُوبِ ٧٨
کیا وہ نہیں جانتے کہ الله ان کا بھید اور ان کا مشورہ جانتا ہے اوریہ کہ الله غیب کی باتیں جاننے والا ہے
سورہ At-Tawbah
یہ قرآن مجید کی سورہ At-Tawbah کی آیت 78 (9:78) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔