نَّحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَقُولُونَ إِذْ يَقُولُ أَمْثَلُهُمْ طَرِيقَةً إِن لَّبِثْتُمْ إِلَّا يَوْمًۭا ١٠٤
ہم خوب جان لیں گے جو کچھ وہ کہیں گے جب ان میں سے بڑا سمجھدار کہے گا کہ تم صرف ایک ہی دن ٹھہرے ہو
سورہ Ta-Ha
یہ قرآن مجید کی سورہ Ta-Ha کی آیت 104 (20:104) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔