وَقَالَ مُوسَىٰ يَـٰقَوْمِ إِن كُنتُمْ ءَامَنتُم بِٱللَّهِ فَعَلَيْهِ تَوَكَّلُوٓا۟ إِن كُنتُم مُّسْلِمِينَ ٨٤
اور موسیٰ نے کہا اے میری قوم اگر تم الله پر ایمان لائے ہو تو اسی پر بھروسہ کرو اگر تم فرمانبردار ہو
سورہ Yunus
یہ قرآن مجید کی سورہ Yunus کی آیت 84 (10:84) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔