وَكَأَيِّن مِّنْ ءَايَةٍۢ فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ يَمُرُّونَ عَلَيْهَا وَهُمْ عَنْهَا مُعْرِضُونَ ١٠٥
اور آسمانوں اور زمین میں بہتی سی نشانیاں ہیں جن پر سے یہ گزرتے ہیں اوران سے منہ پھیر لیتے ہیں
سورہ Yusuf
یہ قرآن مجید کی سورہ Yusuf کی آیت 105 (12:105) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔