مواد پر جائیں
Al-Noor Islam

سورہ الضحی (Ad-Duha)

سورہ الضحی (The Morning Hours) قرآن مجید کی 93 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 11 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔

مکی11 آیاتسُورَةُ الضُّحَىٰ
سورہ الضحی سنیںتلاوت: یاسر الدوسری

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ترجمہ

ترجمہ: احمد علی

  1. 93:1

    وَٱلضُّحَىٰ ١

    دن کی روشنی کی قسم ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  2. 93:2

    وَٱلَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ ٢

    اور رات کی جب وہ چھا جائے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  3. 93:3

    مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ ٣

    آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  4. 93:4

    وَلَلْـَٔاخِرَةُ خَيْرٌۭ لَّكَ مِنَ ٱلْأُولَىٰ ٤

    اور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  5. 93:5

    وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰٓ ٥

    اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  6. 93:6

    أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًۭا فَـَٔاوَىٰ ٦

    کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا تھا پھر جگہ دی

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  7. 93:7

    وَوَجَدَكَ ضَآلًّۭا فَهَدَىٰ ٧

    اور آپ کو (شریعت سے) بے خبر پایا پھر (شریعت کا) راستہ بتایا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  8. 93:8

    وَوَجَدَكَ عَآئِلًۭا فَأَغْنَىٰ ٨

    اوراس نے آپ کو تنگدست پایا پھر غنی کر دیا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  9. 93:9

    فَأَمَّا ٱلْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ ٩

    پھر یتیم کو دبایا نہ کرو

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  10. 93:10

    وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْ ١٠

    اورسائل کو جھڑکا نہ کرو

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  11. 93:11

    وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ ١١

    اورہر حال میں اپنے رب کے احسان کا ذکر کیا کرو

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں

Al Noor: Prayer Times & Qibla حاصل کریں

آپ کے عین مقام کے لیے اذان الارم، قبلہ، قریبی مساجد کے جماعت کے اوقات، آڈیو کے ساتھ مکمل قرآن اور حدیث کے دس مجموعے۔ Google Play پر مفت، Devrige کی پیش کش۔

  • 23 طریقۂ حساب
  • مساجد کے جماعت کے اوقات
  • 114 سورتیں، 65 قاری
  • آف لائن چلتا ہے
Get Al Noor: Prayer Times & Qibla on Google Play

Look for Al Noor: Prayer Times & Qibla by Devrige · Free to download

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.devrige.al_noor