سورہ 94

سورہ Ash-Sharh

سورہ Ash-Sharh (The Consolation) قرآن مجید کی 94 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 8 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔

مکی8 آیاتسُورَةُ الشَّرۡحِ

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ترجمہ
  1. 94:1

    أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ١

    کیا ہم نے آپ کا سینہ نہیں کھول دیا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  2. 94:2

    وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ ٢

    اور کیا آپ سے آپ کا وہ بوجھ نہیں اتار دیا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  3. 94:3

    ٱلَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهْرَكَ ٣

    جس نے آپ کی کمر جھکا دی تھی

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  4. 94:4

    وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ٤

    اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  5. 94:5

    فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا ٥

    پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  6. 94:6

    إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًۭا ٦

    بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  7. 94:7

    فَإِذَا فَرَغْتَ فَٱنصَبْ ٧

    پس جب آپ (تبلیغ احکام سے) فارغ ہوں تو ریاضت کیجئے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  8. 94:8

    وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرْغَب ٨

    اور اپنے رب کی طرف دل لگائیے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں