سورہ 95
سورہ At-Tin
سورہ At-Tin (The Fig) قرآن مجید کی 95 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 8 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔
مکی8 آیاتسُورَةُ التِّينِ
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
ترجمہ
- 95:4
لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَـٰنَ فِىٓ أَحْسَنِ تَقْوِيمٍۢ ٤
بے شک ہم نے انسان کو بڑے عمدہ انداز میں پیدا کیا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 95:6
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍۢ ٦
مگر جو ایمان لائے اور نیک کام کئے سو ان کے لیے تو بے انتہا بدلہ ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 95:7
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِٱلدِّينِ ٧
پھر اس کے بعد آپ کو قیامت کے معاملہ میں کون جھٹلا سکتا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 95:8
أَلَيْسَ ٱللَّهُ بِأَحْكَمِ ٱلْحَـٰكِمِينَ ٨
کیا الله سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں (ضرور ہے)
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں