سورہ الأعلی (Al-Ala)
سورہ الأعلی (The Most High) قرآن مجید کی 87 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 19 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
ترجمہ: احمد علی
- 87:1
سَبِّحِ ٱسْمَ رَبِّكَ ٱلْأَعْلَى ١
اپنے رب کے نام کی تسبیح کیا کر جو سب سے اعلیٰ ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 87:7
إِلَّا مَا شَآءَ ٱللَّهُ ۚ إِنَّهُۥ يَعْلَمُ ٱلْجَهْرَ وَمَا يَخْفَىٰ ٧
مگر جو الله چاہے بے شک وہ ہرظاہر اور چھپی بات کو جانتا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 87:13
ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَىٰ ١٣
پھر اس میں نہ تو مرے گا اور نہ جیئے گا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 87:16
بَلْ تُؤْثِرُونَ ٱلْحَيَوٰةَ ٱلدُّنْيَا ١٦
بلکہ تم تودنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
