مواد پر جائیں
Al-Noor Islam

سورہ الطارق (At-Taariq)

سورہ الطارق (The Morning Star) قرآن مجید کی 86 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 17 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔

مکی17 آیاتسُورَةُ الطَّارِقِ
سورہ الطارق سنیںتلاوت: یاسر الدوسری

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ترجمہ

ترجمہ: احمد علی

  1. 86:1

    وَٱلسَّمَآءِ وَٱلطَّارِقِ ١

    آسمان کی قسم ہے اور رات کو آنے والے کی

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  2. 86:2

    وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلطَّارِقُ ٢

    اور آپ کو کیا معلوم رات کو آنے والا کیا ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  3. 86:3

    ٱلنَّجْمُ ٱلثَّاقِبُ ٣

    وہ چمکتا ہوا ستارہ ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  4. 86:4

    إِن كُلُّ نَفْسٍۢ لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌۭ ٤

    ایسی کوئی بھی جان نہیں کہ جس پر ایک محافظ مقرر نہ ہو

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  5. 86:5

    فَلْيَنظُرِ ٱلْإِنسَـٰنُ مِمَّ خُلِقَ ٥

    پس انسان کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  6. 86:6

    خُلِقَ مِن مَّآءٍۢ دَافِقٍۢ ٦

    ایک اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا کیا گیا ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  7. 86:7

    يَخْرُجُ مِنۢ بَيْنِ ٱلصُّلْبِ وَٱلتَّرَآئِبِ ٧

    جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  8. 86:8

    إِنَّهُۥ عَلَىٰ رَجْعِهِۦ لَقَادِرٌۭ ٨

    بے شک وہ اس کے لوٹانے پر قادر ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  9. 86:9

    يَوْمَ تُبْلَى ٱلسَّرَآئِرُ ٩

    جس دن بھید ظاہر کیے جائیں گے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  10. 86:10

    فَمَا لَهُۥ مِن قُوَّةٍۢ وَلَا نَاصِرٍۢ ١٠

    تو اس کے لیے نہ کوئی طاقت ہو گی اور نہ کوئی مددگار

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  11. 86:11

    وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلرَّجْعِ ١١

    آسمان اور بارش والے کی قسم ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  12. 86:12

    وَٱلْأَرْضِ ذَاتِ ٱلصَّدْعِ ١٢

    اور زمین کی جو پھٹ جاتی ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  13. 86:13

    إِنَّهُۥ لَقَوْلٌۭ فَصْلٌۭ ١٣

    بے شک قرآن قطعی بات ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  14. 86:14

    وَمَا هُوَ بِٱلْهَزْلِ ١٤

    اوروہ ہنسی کی بات نہیں ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  15. 86:15

    إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًۭا ١٥

    بے شک وہ ایک تدبیر کر رہے ہیں

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  16. 86:16

    وَأَكِيدُ كَيْدًۭا ١٦

    اور میں بھی ایک تدبیر کر رہا ہوں

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  17. 86:17

    فَمَهِّلِ ٱلْكَـٰفِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًۢا ١٧

    پس کافرو ں کو تھوڑے دنوں کی مہلت دے دو

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں

Al Noor: Prayer Times & Qibla حاصل کریں

آپ کے عین مقام کے لیے اذان الارم، قبلہ، قریبی مساجد کے جماعت کے اوقات، آڈیو کے ساتھ مکمل قرآن اور حدیث کے دس مجموعے۔ Google Play پر مفت، Devrige کی پیش کش۔

  • 23 طریقۂ حساب
  • مساجد کے جماعت کے اوقات
  • 114 سورتیں، 65 قاری
  • آف لائن چلتا ہے
Get Al Noor: Prayer Times & Qibla on Google Play

Look for Al Noor: Prayer Times & Qibla by Devrige · Free to download

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.devrige.al_noor