يُجَـٰدِلُونَكَ فِى ٱلْحَقِّ بَعْدَ مَا تَبَيَّنَ كَأَنَّمَا يُسَاقُونَ إِلَى ٱلْمَوْتِ وَهُمْ يَنظُرُونَ ٦
وہ تجھ سے حق بات میں اس کے ظاہر ہو چکنے کے بعد جھگڑتے تھے گویا وہ آنکھوں سے دیکھتے ہوئے موت کی طرف ہانکے جاتے ہیں
سورہ Al-Anfal
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Anfal کی آیت 6 (8:6) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔