سورہ 103

سورہ Al-Asr

سورہ Al-Asr (The Declining Day, Epoch) قرآن مجید کی 103 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 3 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔

مکی3 آیاتسُورَةُ العَصۡرِ

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ترجمہ
  1. 103:1

    وَٱلْعَصْرِ ١

    زمانہ کی قسم ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  2. 103:2

    إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لَفِى خُسْرٍ ٢

    بے شک انسان گھاٹے میں ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  3. 103:3

    إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ ٣

    مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے اور حق پر قائم رہنے کی اور صبر کرنے کی آپس میں وصیت کرتے رہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں